Search

بوریتو رول

Home » Recipes » Urdu Recipes » بوریتو رول
Burrito Roll

اجزا

 

  • :ڈو کے لیے
  • میدہ دو کپ
  • بیکنگ پاؤڈر ڈیڑھ چائے کا چمچ
  • نمک آدھا چائے کا چمچ
  • تیل دو چائے کے چمچ
  • پانی تین چوتھائی کپ
  • :فلنگ کے لیے
  • قیمہ یا سالن حسب ضرورت
  • بریانی، پلاؤ یا نودلز حسب ضرورت
  • دہی سالسہ ایک کپ
  • منٹا سوس آدھا کپ
  • سلاد کے پتے حسب ضرورت
  • (پیاز حسب ضرورت ﴿رنگز میں کٹی ہوئی
  • (ٹماٹر حسب ضرورت ﴿سلائس میں کٹے ہوئے

ترکیب

 

  • پہلے ایک پیالے میں میدہ، بیکنگ پاؤڈر، نمک، تیل اور پانی ڈال کر آٹے کی طرح گوندھ لیں اور آدھے گھنٹے کے لیے ڈھک کر رکھ دیں۔
  • اب اس کی چھوٹی چھوٹی چپاتیاں بنالیں اور سالن، قیمے، بریانی، پلاؤ یا نوڈلز سے فلنگ کر دیں۔
  • پھر اوپر دہی سالسہ اور منٹا سوس ڈال دیں۔
  • اس کے بعد اوپر سلاد کے پتے، پیاز اور ٹماٹر ڈال کر روٹی کی طرح رول کرکے درمیان سے کاٹ لیں۔
  • مزے دار بوریتو رول تیار ہیں۔

 

 

You May Like

10 Best Pizza Places in Hamburg (Germany)

Discover the 10 best pizza places in Hamburg, Germany, where mouthwatering flavors and authentic Italian craftsmanship await. Indulge in delectable wood-fired pizzas with a perfect balance of crispy crusts and premium toppings. From traditional Margherita to gourmet creations, experience a slice of pizza heaven in Hamburg’s vibrant culinary scene. Explore our top picks for pizza lovers and savor every cheesy, savory bite. Plan your pizza pilgrimage today and embark on a gastronomic journey through Hamburg’s finest pizzerias.

Latest Recipes

Top 10

Chefs Biography

Chicken Roast

چکن روسٹ

اجزا   چکن ایک عدد ﴿کھال والی ووسٹر ساس چار