بنانا موز

Home » Recipes » Urdu Recipes » بنانا موز
Banana Mousse

اجزا

 

  • لیمن جیلی ایک پیکٹ
  • کیلے تین عدد
  • لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ
  • گلیزڈ چیریز تین عدد
  • گرم پانی آدھا کپ
  • ایواپوریٹڈ ملک ایک کین
  • فریش کریم دو سو گرام
  • (جیلیٹن ایک کھانے کا چمچ (پانی میں گھولی ہوئی

ترکیب

 

  • لیمن جیلی کو ایک کپ پانی میں حل کر لیں۔
  • اب اس میں آدھا کپ ٹھنڈا پانی شامل کریں۔
  • پھر تھوڑی سی جیلی کو پین میں ڈال کر سیٹ ہونے دیں۔
  • اب ایک کیلے کو سلائس میں کاٹیں اور لیموں کے رس میں بھگو کر جیلی پر ڈال دیں۔
  • پھر اس پر دوبارہ تھوڑی سی جیلی ڈال کر سیٹ ہونے کے لیے رکھ دیں۔
  • ایک پیالے میں ایواپوریٹڈ ملک کو اتنا پھینٹیں کہ وہ ڈبل ہو جائے۔
  • اب باقی دو کیلوں کو میش کرکے بچی ہوئی جیلی اور جیلیٹن کے مکسچر میں مکس کر لیں۔
  • پھر اسے ایواپوربٹڈ ملک میں فولڈ کر لیں۔
  • اب اسے مولڈ میں ڈال کر سیٹ ہونے تک ٹھنڈا کر لیں۔
  • پھر اسے پلیٹر پر نکال کر کریم سے گارنش کرکے ٹھنڈا سرو کر یں۔

 

 

You May Like

1583397828 maxresdefault

Dhamthal Halwa Puri

Dhamthal #HalwaPuri For More Details Visit our Website: https://thecookbook.pk Facebook:

Chef Hélène Darroze Biography

Discover the extraordinary journey of Chef Hélène Darroze, renowned culinary visionary. From her humble beginnings to becoming a Michelin-starred chef, delve into the captivating life of this culinary mastermind. Explore her innovative creations, signature dishes, and passion for gastronomy that has taken her to the pinnacle of the culinary world. Uncover the secrets behind her culinary philosophy and the inspirations that drive her to create unforgettable dining experiences. Join us on this epicurean adventure as we celebrate the remarkable achievements of Chef Hélène Darroze.

Latest Recipes

Top 10

Chefs Biography