Search

بریک فاسٹ برگر

Home » Recipes » Urdu Recipes » بریک فاسٹ برگر
Breakfast Burger

اجزا

 

  • ساسجز ڈیڑھ کپ
  • (قیمہ ایک کپ (اُبلا ہوا
  • نمک حسبِ ذائقہ
  • کالی مرچ حسبِ ضرورت
  • انڈے دو عدد
  • ڈبل روٹی سلائس ایک عدد
  • برگر بن دو عدد
  • مکھن حسبِ ضرورت
  • چیڈر چیز چار سلائسز

ترکیب

 

  • ساسجز سے اسکن نکال کر چوپر میں پیس لیں۔
  • اب اس میں اُبلا قیمہ شامل کریں۔
  • پھر نمک، کالی مرچ، ایک انڈہ، ڈبل روٹی سلائس ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور کباب کی شکل میں فرائی کریں۔
  • برگر بن کو مکھن لگا کر گرم کریں اور اس پر کباب اور چیڈر چیز رکھیں۔
  • اس کے بعد ایک انڈہ فرائی کریں اور سلائس پر رکھ کر بن کا دوسرا حصہ رکھیں۔
  • آخر میں گرم گرم کافی کے ساتھ سرو کریں۔

 

 

You May Like

Latest Recipes

Top 10

Chefs Biography