ایزی مِنس پیزا

Home » Recipes » Urdu Recipes » ایزی مِنس پیزا
Easy Mince Pizza

اجزا

  • قیمہ آدھا کلو
  • (لال مرچ ایک چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
  • نمک ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • ادرک لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ
  • چاٹ مصالحہ ایک چائے کا چمچ
  • :ڈو بنانے کے لیے
  • میدہ ڈیڑھ پاؤ
  • خمیر ایک چائے کا چمچ
  • تیل دو چائے کے چمچ
  • نمک ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • چینی ایک چائے کا چمچ
  • (انڈا ایک عدد ﴿پھینٹا ہوا
  • گرم پانی حسب ضرورت
  • پیزا سوس ایک کپ
  • مشروم چار عدد
  • زیتون چار عدد
  • شملہ مرچ آدھا کپ
  • موزریلا چیز ایک کپ
  • چیڈر چیز ایک کپ
  • (پیاز ایک کپ ﴿باریک کٹی ہوئی
  • اوریگانو آدھا چائے کا چمچ

ترکیب

 

  • قیمے پر لال مرچ، نمک، ادرک لہسن کا پیسٹ اور چاٹ مصالحہ لگا کر کڑاہی میں ڈھک کر پکائیں۔
  • جب وہ گل جائے تو چولہا بند کر دیں۔
  • ڈو بنانے کے لیے: میدہ، خمیر، تیل، نمک، چینی، انڈا اور گرم پانی ملاکر گوندھ لیں۔
  • اب گندھے ہوئے آٹے کو دوبارہ گوندھ کر چھوٹی چھوٹی گول روٹیاں بنائیں اور اُن پر پیزا سوس لگا دیں۔
  • اس کے بعد پکا ہوا قیمہ، مشروم، زیتون، شملہ مرچ، موزریلا چیز، چیڈر چیز، پیاز، نمک اور اوریگانو ڈال کر دو سو ڈگری سینٹی گریڈ پر پندرہ منٹ کے لئے بیک کرلیں۔
  • ایزی پیزا تیار ہے۔

 

You May Like

Chef Wojciech Modest Amaro Biography (Poland)

Discover the remarkable journey of Chef Wojciech Modest Amaro, a culinary maestro from Poland. Delve into his inspiring life story, innovative gastronomic creations, and relentless pursuit of culinary excellence. Uncover the secrets behind his Michelin-starred restaurant, his passion for promoting Polish cuisine, and his role as a prominent culinary ambassador. Immerse yourself in the world of Chef Amaro and experience the flavors that have earned him international acclaim.

1564905018 maxresdefault

Paneer Tikki by Tarla Dalal

Paneer Tikki, popular Punjabi starter! Recipe link : http://www.tarladalal.com/Paneer-Tikkis-%28-Tava-Recipe%29-166r Subscribe

Latest Recipes

Top 10

Chefs Biography

Puri

پوری

اجزا   میدہ ایک کپ آٹا ایک کپ نمک آدھا