املی چکن

Home » Recipes » Urdu Recipes » املی چکن
Tamarind Chicken

اجزا

 

  • چکن ایک عدد
  • گاجر ایک عدد
  • شملہ مرچ ایک عدد
  • کیری ایک عدد
  • ادرک ایک عدد
  • لیموں ایک عدد
  • ٹماٹر دو عدد
  • آلو دو سے تین عدد
  • ہری مرچ چار سے چھ عدد
  • پانی دو کپ
  • مٹر آدھا کپ
  • لہسن جوئے چار سے چھ عدد
  • کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
  • (لال مرچ ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • ہلدی پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  • زیرہ ایک چائے کا چمچ
  • املی کا گودا تین کھانے کے چمچ
  • تیل چار کھانے کے چمچ
  • دھنیا پاؤڈر ڈیڑھ چائے کا چمچ
  • نمک ڈیڑھ کھانے کا چمچ

ترکیب

 

  • تمام مصالحوں کو ادرک لہسن کے پیسٹ میں ملا کر چکن پر اچھی طرح لگائیں۔
  • ڈیپ پین میں تیل گرم کرکے چکن ڈالیں۔
  • چند منٹ بعد اس میں نمک اور لیموں کا رس شامل کرکے پانی ڈال کر ڈھک دیں۔
  • تھوڑا پک جائے تو چکن کو پلٹ دیں اور املی کا گودا شامل کرکے تیز آنچ کر لیں، تاکہ پانی خشک ہوجائے۔
  • اب اس میں کٹی ہوئی سبزیاں ڈال دیں۔
  • آخر میں ٹماٹر اور ہری مرچ شامل کرکے کچھ دیر پکائیں۔
  • تیار ہونے پر گرم گرم سرو کریں۔

 

 

You May Like

Latest Recipes

Top 10

Chefs Biography

Cheese burger

چیز برگر

اجزا   چکن قیمہ آدھا کلو چیز سلائس چار عدد

fish fillet

Grill Vegetables Fish

Cut fish into large cubes and keep aside. In a bowl mix olive oil, lemon juice, orange juice, mustard paste, Worcestershire sauce, garlic paste, salt, white pepper powder and black pepper together and mix well.

Cheese burger

چیز برگر

اجزا   چکن قیمہ آدھا کلو چیز سلائس چار عدد