Search

امرتسری فش

Home » Recipes » Urdu Recipes » امرتسری فش
Amritsari Fish

اجزا

 

  • بون لیس فش آدھا کلو
  • انڈا ایک عدد
  • پیلا رنگ ایک چٹکی
  • ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • نمک ایک تہائی چائے کا چمچ
  • اجوائن آدھا چائے کا چمچ
  • میدہ دو کھانے کے چمچ
  • بیسن دو کھانے کے چمچ
  • کارن فلور تین کھانے کے چمچ
  • پسی لال مرچ ڈیڑھ چائے کا چمچ
  • چاٹ مصالحہ حسب ذائقہ
  • تیل تلنے کے لیے
  • پانی حسب ضرورت

ترکیب

  1. بون لیس مچھلی کو فنگرز کی شکل میں کاٹ لیں۔
  2. ایک پیالے میں انڈا، پیلا رنگ، ادرک لہسن کا پیسٹ، لیموں کا رس، نمک، اجوائن، میدہ، بیسن، کارن فلور اور پسی لال مرچ ڈال کر مکس کریں۔
  3. پھر اس میں حسب ضرورت پانی ڈال کر گاڑھا بیٹر بنا لیں۔
  4. اس کے بعد مچھلی کے ٹکڑوں کو بیٹر میں ڈال کر دو گھنٹے کے لیے فریج میں رکھ دیں۔
  5. اس کے بعد گرم تیل میں ڈیپ فرائی کریں، یہاں تک کہ کرسپی ہو جائیں۔ آخر میں حسب ذائقہ چاٹ مصالحہ چھڑک کر پیش کریں۔

 

You May Like

10 Best Dinner Places in Winnipeg, Manitoba (Canada)

Discover the top 10 dinner places in Winnipeg, Manitoba, Canada, where culinary excellence meets vibrant ambiance. Indulge in a diverse range of flavors and delight your taste buds at these exceptional dining destinations. From cozy cafes to elegant restaurants, explore the finest dinner spots in this lively city. Book a table and savor a memorable dining experience in Winnipeg’s vibrant culinary scene.

Latest Recipes

Top 10

Chefs Biography

Chicken Roast

چکن روسٹ

اجزا   چکن ایک عدد ﴿کھال والی ووسٹر ساس چار