ائن ایپل چیری

Home » Recipes » Urdu Recipes » ائن ایپل چیری
Pineapple Cherry Squares

اجزا

 

  • بسکٹ کا چورا دو کپ
  • پائن ایپل سیرپ آدھا کپ
  • کٹا اوربھنا ہوا کھوپرا ایک تہائی کپ
  • مکھن چھ اونس
  • کاسٹر شوگر ایک کپ
  • انڈا ایک عدد
  • ونیلا ایسنس ایک چائے کا چمچ
  • فریش کریم بارہ اونس
  • کٹے اخروٹ آدھا کپ
  • پائن ایپل کے ٹکڑے ایک کپ
  • کٹی ہوئی چیریز آدھا کپ

ترکیب

  • نو انچ کے کیک پین میں دو کپ بسکٹ کا چورا پھیلا دیں۔
  • اس پر پائن ایپل سیرپ اور ایک تہائی کپ کاٹ کر بھنا ہوا کھوپرا ڈال دیں۔
  • مکھن کو پسی چینی کے ساتھ اچھی طرح پھینٹیں کہ فلفی ہو جائے۔
  • اس میں انڈا اور ونیلا ایسنس ڈال کر مزید بیٹ کریں۔
  • پھر اسے کیک پین میں کھوپرے پر ڈال دیں۔
  • فریش کریم کو بقیہ آدھا کپ کاسٹر شوگر کے ساتھ پھینٹ لیں۔
  • اس میں کٹے اخروٹ، پائن ایپل کے ٹکڑے اور کٹی ہوئی چیریز ڈال کر فولڈ کریں۔
  • اس آمیزے کو بھی کیک ین میں پھیلا کر ڈال دیں۔
  • اس کے بعد بقیہ کھوپرا اور بسکٹ کا چورا اوپر سے ڈال دیں۔
  • اب چار گھنٹے تک جمنے کے لیے فریزر میں رکھ دیں۔
  • آخر میں اس کے چوکور ٹکڑے کاٹیں۔ پائن ایپل، چیری کی سلائسز اور فریش کریم سے سجا کر پیش کریں۔

 

You May Like

Latest Recipes

Top 10

Chefs Biography

Puri

پوری

اجزا   میدہ ایک کپ آٹا ایک کپ نمک آدھا