The Cook Book

آلو کچوری

Aloo Kachori
Hiya! Today we will discuss about آلو کچوری

اجزا

  • لو ایک پاؤ (Potatoes 250 gm)
  • زردے کا رنگ ایک چُٹکی (Food colour 1 pinch)
  • ہری مرچ چار عدد (Green chilli 4)
  • پانی چار کپ (Water 4 cups)
  • سونف ایک چائے کا چمچ (Aniseed 1 tsp)
  • کارن فلور ایک کھانے کا چمچ (Corn flour 1 tbsp)
  • کلونجی آدھا چائے کا چمچ (Black seeds ½ tsp)
  • نمک آدھا چائے کا چمچ (Salt ½ tsp)
  • رائی دو چائے کے چمچ (Mustard seeds 2 tsp)
  • لال مرچ دو چائے کے چمچ (کُٹی ہوئی) (Red chilli 2 tsp chopped)
  • ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ (Fresh coriander 2 tbsp)
  • سِرکہ چار کھانے کے چمچ (Vinegar 4 tbsp)
  • کچوری بنانے کے لیے:
  • سفید آٹا دو سو پچاس گرام (White flour 250 gm)
  • چنے کی دال آدھا کپ (اُبلی ہوئی) (Gram lentil ½ cup boiled)
  • چاٹ مصالحہ ایک چائے کا چمچ (Chaat masala 1 tsp)
  • لال مرچ آدھا چائے کا چمچ (پسی ہوئی) (Red chilli powder ½ tsp)
  • زیرہ آدھا چائے کا چمچ (بھنا ہوا) (Cumin ½ tsp roasted)
  • اجوائن آدھا چائے کا چمچ (Carom seed ½ tsp)
  • نمک آدھا چائے کا چمچ (Salt ½ tsp)
  • تیل تلنے کے لیے (Oil for frying)

ترکیب

  • آلو کاٹ (cut) کر اُن میں پانی، رائی، نمک، کُٹی لال مرچ، سونف، کلونجی، زردے کا رنگ، ہرا دھنیا اور ہری مرچ ڈال کر بیس منٹ (20 mints) ہلکی آنچ (low heat) پر پکائیں (cook)۔
  • اب ان میں کارن فلور(corn flour)  گھول کر شامل کریں۔
  • جب وہ گاڑھا (thick) ہو جائے تو سِرکہ ڈال کر چولہا بند کردیں۔
  • کچوری بنانے کے لیے:
  • ایک برتن میں سفید آٹا لے کر پانی کی مدد سے آٹا گوندھ(knead) لیں۔
  • اُبلی چنے کی دال میں پسی لال مرچ، بھنا زیرہ، اجوائن، چاٹ مصالحہ(chaat masala)  اور نمک ڈال کر مکس (mix) کریں۔
  • اب آٹے کے پیڑے بنا کر ان میں دال بھریں اور اوپر آئل  (oil)لگا کر بیس منٹ (20 mints) رکھ دیں۔
  • آخر میں اُن کی چھوٹی چھوٹی کچوریاں بنا کر گرم تیل میں تلیں(fry) ۔
  • مزے دار آلو کچوری تیار ہے۔

آلو کچوری

Most Popular

Latest Recipes

Mini Blinis

منی بلینس

اجزا   میدہ ایک پیالی گندم کا آٹا آدھی پیالی