آلو وانڈہ

Potato Dumplings
Share on facebook
Share on twitter
Share on linkedin
Share on pinterest
Share on telegram
Share on whatsapp
Share on email
Share on print

اجزا

  • و آدھا کلو (اُبلے ہوئے
  • آئل تین کھانے کے چمچ
  • رائی ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • زیرہ آدھا چائے کا چمچ
  • کری پتہ تین سے چار عدد
  • پیاز تین کھانے کے چمچ
  • چکن کیوب دو عدد
  • ادرک پیسٹ آدھا چائے کا چمچ
  • ہلدی ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • (لال مرچ ایک کھانے کا چمچ (پسی ہوئی
  • نمک ایک کھانے کا چمچ
  • مونگ پھلی ایک چوتھائی کپ
  • لیموں کا رس تین کھانے کے چمچ
  • :کوٹنگ کےلئے
  • بیسن ایک کپ
  • چاول کا آٹا آدھا کپ
  • ہرا دھنیا چار سے پانچ کھانے کے چمچ
  • ہری مرچ چار سے پانچ کھانے کے چمچ
  • اجوائن ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • نمک ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • پانی حسبِ ضرورت

ترکیب

 

  • اُبلے ہوئے آلوؤں کو اچھی طرح کُچل لیں۔
  • ایک کڑاہی میں آئل ڈال کر اس میں رائی، زیرہ، کری پتہ اور پیاز کڑ کڑالیں۔
  • اب چکن کیوب، ادرک پیسٹ، ہلدی، پسی لال مرچ، نمک، مونگ پھلی اور لیموں کا رس شامل کریں۔
  • پھر کچلے ہوئے آلوؤں کو ڈال کر اچھی طرح مکس کرکے اس آمیزے کی بالز بنالیں۔
  • کوٹنگ کےلئے:
  • بیسن، چاول کا آٹا، ہرا دھنیا، ہری مرچ، اجوائن اور نمک کو پانی کی مدد سے گھول کر آلو کی بالز میں لگا کر تیل میں فرائی کریں۔